پاکستان فیصل مسجد: ’نامناسب‘ لباس میں داخلے پر پابندی کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل مسجد کے اندر ’نامناسب‘ لباس پہننے اور وڈیوز بنانے پر پابندی سے متعلق درخواست پر متعلقہ افسران سے جواب طلب کر لیا۔
سٹائل میلانیا کی ٹوپی، سردیوں میں شارٹس اور دیگر ملبوسات نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب دھوم دھام، جشن اور منفرد لباس سے لبریز تھی۔