سٹائل گوچی کے ایونٹ میں خالی بیگ لانے پر عالیہ بھٹ کی ٹرولنگ ایک صارف نے لکھا: ’مجھے لگتا ہے کہ وہ اپنا سامان گھر بھول گئی ہیں۔‘
نئی نسل گڑیوں کے 250 سے زائد لباس ڈیزائن کرنے والی مہرین مہرین نے پہلی مرتبہ آٹھ سال کی عمر میں اپنی گڑیا کا لباس تیار کیا اور انہیں اس کام میں والدین کی مکمل حمایت حاصل ہے۔