سٹائل عید اور لباس: شلوار قمیض ترک سلطنت سے پاکستان کیسے پہنچا؟ پاکستان میں عید پر مرد و خواتین زیادہ تر شلوار قمیض پہننا پسند کرتے ہیں اور پاکستان کے مشہور برینڈز کی جانب سے بھی اس لباس کے مختلف ڈیزائن خریداروں کے لیے پیش کیے جاتے ہیں۔
سٹائل گوچی کے ایونٹ میں خالی بیگ لانے پر عالیہ بھٹ کی ٹرولنگ ایک صارف نے لکھا: ’مجھے لگتا ہے کہ وہ اپنا سامان گھر بھول گئی ہیں۔‘