107 ممالک کا سفر کرنے والے شعیب کو انڈیا میں دہلی، آگرہ، جے پور اور بنارس کا ویزا ملا اور اس دوران ان کا 10 مرتبہ پولیس سٹیشن جانا ہوا۔
پولیس سٹیشن
استاد نے بتایا کہ یہ بچوں کا پہلا دورہ نہیں ہے بلکہ وہ اب تک بچوں کو 40 مختلف جگہوں کے دورے کروا چکے ہیں جو کہ ان کے نصاب کا نہ حصہ تھے نہ انہیں سکول انتظامیہ کی جانب سے کوئی مالی تعاون ملا۔