لانگ ریڈ
خواتین
ٹک ٹاک پر اس قسم کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جن میں خواتین ان مردوں کے بارے میں بات کرتی ہیں جنہوں نے حقیقت میں انہیں جانے بغیر ان سے محبت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

دروازہ کھلنے کا انتظار کرتے خالد ٹھیک 24 گھنٹے پہلے ٹنڈر پر ایک خوبصورت لڑکی سے بات چیت کے بارے میں سوچ رہے تھے جنہوں نے ان کو اس ہوٹل میں ملاقات کے لیے بلایا تھا۔