وزیر اعظم شہباز شریف کی شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ سے ملاقات ہوئی ہے جس میں شہباز شریف نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں بحرین کی قیادت کو سراہا۔
بیرون ملک روانگی
پاکستان میں سرکاری سطح پر چین کی تیار کردہ سائنو ویک ویکسین لگائی جا رہی ہے لیکن بیرون ملک سفر کرنے والے افراد ایسٹرا زینیکا کی عدم دستیابی کے باعث ویکسین لگوانے سے قاصر ہیں۔