یورپ یورپ میں مہنگائی کے خلاف احتجاج، فرانس میں 4 لاکھ افراد کا مارچ سپین میں مظاہرین کی لوٹ مار۔ بیلجیم میں پولیس کے ساتھ جھڑپیں۔ اٹلی کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد کی ریلیاں۔
یورپ نوادرات کی بازیابی: لوور میوزیم کا اسرائیلی انٹیلی جنس سے رابطے کی تردید تل ابیب کی کمپنی نے دعویٰ کیا تھا کہ اسے چوروں کا سراغ لگانے کا کام دیا گیا ہے تاہم میوزیم کا کہنا ہے کہ اس نے کسی سے کوئی مدد نہیں مانگی۔