سرکاری ٹی وی پر دکھائے جانے والے مناظر میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو مند-پشین سرحد کا دورہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
ابراہیم رئیسی
حکومت کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری کی جانے والی ایک فہرست میں صرف مردوں کی کابینہ میں قدامت پسند وزرا کی اکثریت دکھائی دیتی ہے جس کا باضابطہ اعلان ہفتہ کو پارلیمنٹ کرے گی۔