پاکستان میں کوئی جنگ نہیں ہو رہی مگر پھر بھی صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم نے پاکستان کو غزہ کے بعد دنیا میں صحافیوں کے لیے دوسرا خطرناک ترین ملک قرار دیا ہے۔
صحافیوں کی سرگرم تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے پاکستانی وزیر اعظم کو آزادی صحافت دبانے والے عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شامل کیا ہے، جسے پاکستانی حکومت نے مسترد کر دیا ہے۔