آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور میں فیلڈ مارشل سے ملاقات میں قبائلی عمائدین نے دہشت گردی اور افغان طالبان کے خلاف اپنی مکمل حمایت کو دہرایا ہے۔
افغان طالبان
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں ہفتے کو تقریب سے خطاب میں فیلڈ مارشل عاصم منیرنے کہا: ’ہم افغانستان کے لوگوں پر زور دیتے ہیں کہ وہ دائمی تشدد کی بجائے باہمی سلامتی کا انتخاب کریں۔‘