ایسے میں کہ جب ایئر انڈیا کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی وجہ کے بارے میں قیاس آرائیاں زور پکڑ رہی ہیں، تفتیش کار حفاظتی ماہرین کے ساتھ مل کر اس طیارے کے حادثے کی وجہ جاننے کے کی کوشش کر رہے ہیں۔
بوئنگ 777X دوران پرواز 426 مسافروں کی گنجائش رکھتا ہے۔