ملٹی میڈیا ٹریننگ ایسی نہیں تھی کہ سونے کا تمغہ جیت پاتا: حیدر علی ٹوکیو پیرا لمپکس کے ڈسکس تھرو مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیت کر پاکستان واپس پہنچنے والے حیدر علی کہتے ہیں کہ وہ قوم کی دعاؤں کی وجہ سے کامیاب ہوئے۔