پاکستان سے افغانستان واپس جانے والے ہزاروں افغان پناہ گزین خاندان سرحدوں کی بندش کی وجہ سے جمعے کو عید الفطر پاکستان میں سڑکوں پر منانے پر مجبور ہیں۔
خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں نادار طلبہ کو تعلیم کے حصول کی جانب راغب کرنے اور ان کے تعلیمی اخراجات پورے کرنے کے لیے سو روپے ماہانہ عطیے سے ’دی ہنڈرڈ آرگنائزیشن‘ چلائی جا رہی ہے تاکہ شرح خواندگی میں اضافہ ہو سکے۔