زاویہ کرس رائٹ بارشیں، سیلاب اور خشک سالی: زمین ہمیں کیا انتباہ دے رہی ہے؟ یہ صرف موسم کی بات نہیں بلکہ زمین خطرے کی گھنٹی بجا رہی ہے اور سب سے ڈراؤنی بات یہ ہے کہ ہم سیاسی طور پر، جذباتی طور پر اور نہ ہی معاشی طور پر آنے والی تباہی کے لیے تیار ہیں۔
ماحولیات لاہور میں جمعرات سے پہلا سموگ ٹاور آزمائشی کام شروع کر دے گا پاکستان کے دوسرے سب سے بڑے شہر لاہور میں سموگ کی گمبھیر صورت حال سے نمنٹے کے لیے جمعرات کو آزمائشی سموگ ٹاور اپنا کام شروع کر رہا ہے۔