ملٹی میڈیا مستونگ: ’سیلاب نے تباہی تو مچائی لیکن اچھی فصل دے گیا‘ بلوچستان کے علاقہ دشت میں گذشتہ سال کی بارشوں اور سیلاب نے زیر زمین پانی کی سطح کو بلند کیا جس سے وہاں گندم کی بہت اچھی فصل ہوئی۔