خلیج تعاون کونسل نے ایک اعلامیے میں امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ بندی سے برصغیر میں استحکام آئے گا۔
جی سی سی
خلیجی تعاون کونسل کی رکن ان معیشتوں نے بھی پاکستان کی معاشی بحالی اور استحکام میں اپنا حصہ ڈالنے کی رضامندی ظاہر کی ہے۔