معیشت ’لوگ پہلے اپنی روٹی خریدیں گے یا ہمارے آم؟‘ آم کے تاجروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس سال آم کی برآمد کم از کم 30 فیصد گر سکتی ہے۔
معیشت ایران معاہدے کے بعد بجٹ اہداف میں بہتری کی امید: پاکستان وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کے مطابق پاکستان 2027 کے لیے اپنی معاشی پیش گوئیوں میں بہتری لا سکتا ہے، کیونکہ ایران جنگ کے خاتمے کے بعد صورت حال بہتر ہو سکتی ہے۔