پاکستان کے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گذشتہ سال میں مون سون بارشوں، اندرونی اور بیرونی چیلینجز اور مشرق وسطیٰ بحران کے باوجود پاکستانی معیشت نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
طارق فضل چوہدری کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس 10 جون کو بلانے کے لیے سمری بھیجی گئی ہے۔