پاکستان ’کھمبے منتقل کریں یا کرایہ دیں‘: بجلی مہنگی ہونے پر احتجاج پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں شہریوں نے محکمہ واپڈا کو ان کی ملکیتی زمینوں پر سے بجلی کی تمام تنصیبات کی منتقلی یا معاہدوں کے ذریعے کرایہ ادا کرنے کے نوٹس جاری کر دیے ہیں۔