ڈس انفارمیشن افراد نہیں بلکہ ملکوں کے لیے بھی خطرہ بنتی جا رہی ہے۔ ایک عام فرد اس سے کیسے بچ سکتا ہے؟
افواہیں
باوجود اس کے کہ کئی بار وزیراعظم عمران خان اسرائیل ماننے سے انکاری ہوئے، عجب اتفاق ہے کہ ان کے حلف لیتے ہی اسرائیل کا موضوع کئی بار، بلکہ کچھ عرصے بعد بار بار چھڑ جاتا ہے۔