بلاگ فری لانسرز کو پاکستان میں کن مسائل کا سامنا ہے؟ پاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں تقریباً 30 لاکھ فری لانسرز کام کر رہے ہیں، جو سالانہ تقریباً چار سو ملین ڈالرز سے زیادہ زرمبادلہ ملک میں لاتے ہیں۔