پنجاب حکومت نے پبلک سیفٹی ایپ کا نیا ورژن لانچ کیا ہے جو سیلاب متاثرین سمیت عام شہریوں کو بغیر انٹرنیٹ کے ہنگامی خدمات سے منسلک کرنے کی سہولت فراہم کرے گا۔
موبائل ایپ
پاکستان کی وزارتِ مذہبی امور نے ’پاک حج 2025‘ موبائل ایپ متعارف کروائی ہے تاکہ آئندہ سال عازمین کو رہنمائی اور سہولت فراہم کی جا سکے۔