نقطۂ نظر چین اور انڈیا کی رسہ کشی اور خطے کے چھوٹے ملک انڈیا کی ہندوتوا پالیسیوں کو خطے کے دوسرے ملک تشویش کی نظر سے دیکھتے ہیں جب کہ چین سرمایہ کاری کی مدد سے ان ملکوں کے دل جیت رہا ہے۔
دنیا سعودی عرب اور چین میں 30 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط دونوں ملکوں نے سعودی عرب کے ’وژن 2030‘ اور چین کے ’بیلٹ اور روڈ‘ منصوبے کو ’ہم آہنگ‘ کرنے کے معاہدوں پر دستخط کیے۔