امریکی ایگزم بینک کے سربراہ کے مطابق ادارہ 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتا اور پہلے مرحلے میں پاکستان، مصر اور یورپ کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کی جائے گی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک
ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق معاشی ترقی کی رفتار میں کمی کی وجہ گذشتہ سال آنے والا تباہ کن سیلاب، مہنگائی میں اضافہ، کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ اور زرمبادلہ کا بحران ہے۔