کراچی جائیں،لاہور پنڈی یا مظفرآباد۔ بڑے سے بڑے کاروباری مرکز میں دکان داروں کو ’پتوڑی‘ سمجھ ہےم جو وہ ایک خاص مقصد کے لیے سیکھتے ہیں۔
مارکیٹ
انتظامیہ کے مطابق ڈی ایچ اے کے قریب 35 ایکڑ رقبہ ٹھیکے پر لے کر شہری علاقے میں قدرتی دیہی ماحول بنایا گیا ہے، جہاں فروخت ہونے والی زیادہ تر سبزیاں، پھل اور دیگر اشیا یہیں اگائی جا رہی ہیں۔