بروقت انتظامات نہ ہونے کے باعث اس سال کم ازکم 67000 پاکستانی عازمین پیسے جمع کروانے کے باوجود فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب نہیں جا سکیں گے۔
اسلامی
رابطہ عالم اسلامی اپنے مالیاتی انتظام میں اپنے اوقاف پر انحصار کرتی ہے۔ رابطہ کی ’اوقاف سے‘ سرمایہ کاری بھی ایک بڑا ذریعہ آمدن ہے۔