راج کمار اور ہریش کمار مقبول ٹرک فنکاروں میں شمار ہوتے ہیں۔ وہ کئی دہائیوں سے اپنے والد اور دادا کی وراثت کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ ان کی دکان ہمیشہ ڈرائیوروں سے بھری رہتی ہے جو اپنے ٹرکوں کو نئی پہچان دلوانا چاہتے ہیں۔
پینٹنگ
دنیا کی آرٹ مارکیٹس میں کوئی فراڈ ہوتا ہے تو زیادہ تفصیلات سامنے نہیں لائی جاتیں تاکہ عوام کا اعتبار خراب نہ ہو لیکن اس فراڈ کے جو اعدادوشمار سامنے آئے ان کے مطابق 200 جعلی تصاویر بیچی گئیں جن میں سے 73 پکڑی گئیں جب کہ باقی کہاں ہیں ۔۔۔ کوئی نہیں جانتا۔