بلاگ سرائیکی موسیقی کو امر کرنے والے گیت کے خالق کی گمنام قبر سید مہجور بخاری 2007 میں ایک رات ڈی جی خان سے مشاعرہ پڑھ کر واپس آئے اور اپنے کمرے میں دیا جلا کر سو گئے۔ نہ جانے رات کے کس پہر دیے کی آگ نے ان کے بستر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔