ایشیا اسرائیلی جارحیت میں جنم لینے والی ثنا غذائی قلت سے دم توڑ گئی اقوام متحدہ نے خبردار کیا کہ اسرائیلی جارحیت شروع ہونے کے بعد سے غزہ میں بھوک اور غذائی قلت پورے عروج ہے۔