ہم نومبر میں بنگلہ دیش پہنچے تو وہاں صرف ’جین زی‘ کا جوش نہیں تھا، بلکہ ایک سیاسی شعور تھا جو در و دیوار سے جھلک رہا تھا۔ جہاں لڑکیاں رات گئے تک بے خوف ہاسٹل سے لائبریری جا رہی تھیں اور جہاں درختوں کے نیچے ملکی مسائل پر گرما گرم بحث جاری تھی۔
کراچی کے شہری ولی اللہ معروف ایک بنگلہ دیشی نوجوان منظور احمد کے ساتھ مل کر اب تک 155 بنگلہ خواتین کو ان کے خاندان سے ملوا چکے ہیں۔