ایک سال سے زائد عرصے کے بعد پاک افغان جائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہو رہا ہے۔
صادق خان
انڈپینڈنٹ اردو کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں صادق خان نے کہا کہ انہیں اپنا کام بہت پسند ہے اور برطانوی پارلیمان کے ایوانوں کا حصہ بننے میں وہ مزید دلچسپی نہیں رکھتے۔