معیشت گیس کی قیمتوں میں آئندہ چھ ماہ تک اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ: وزیر پیٹرولیم پاکستان کے وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر آئندہ چھ ماہ میں گیس کی قیمیوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔