خیبر پختونخوا پولیس کے شانہ بشانہ برسوں تک خاموشی سے کام کرنے والے دو ہیروز ڈیپ اور کین ڈاگس نے اپنی 10 سالہ ملازمت پوری کر لی ہے۔
حویلی کے مالک حاجی نادر نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’پشاور کی ثقافت کو محفوظ رکھنے کی ایک کوشش کر رہا ہوں۔ میرے آباؤ اجداد نے اس حویلی کو اسی حالت میں خریدا تھا اور آج بھی اسی حالت میں موجود ہے۔‘