سہ ملکی سیریز میں ہر ٹیم دوسری دونوں ٹیموں کے خلاف دو، دو میچ کھیلے گی اور ٹاپ دو ٹیمیں سات ستمبر کو فائنل میں جگہ بنائیں گی۔
افغانستان کرکٹ ٹیم
میچ میں وہ 21 خواتین کھلاڑی جمع ہوں گی جن کا افغانستان کرکٹ بورڈ (اے بی سی) کے ساتھ اگست 2021 میں طالبان کے اقتدار میں آنے سے پہلے معاہدہ تھا۔