سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی راجہ عمر خطاب نے بتایا کہ کراچی کے ایک گھر پر چھاپے میں ٹی ٹی پی کے تین مبینہ عسکریت پسند مارے گئے۔
ٹی ٹی پی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے چیئرمین عرفان صدیقی نے کہا کہ دو طرفہ مذاکرات کو فروغ دینے کے لیے جلد ہی اعلیٰ سطح کے تبادلے متوقع ہیں۔