نقطۂ نظر اے آئی کا بلبلہ پھٹا تو دنیا کو لے ڈوبے گا کمزور ہوتی امریکی معیشت لڑکھڑا رہی ہے اور مصنوعی ذہانت کے بلبلے کے آخرکار پھٹنے کے خدشات عالمی منڈیوں میں مالی بحران برپا کر سکتے ہیں۔