پاکستان وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے رہنما ماما قدیر بلوچ چل بسے ماما قدیر بلوچ کا تعلق بلوچستان کے ضلع سوراب سے تھا اور ان کی تدفین آبائی علاقے سوراب میں کی جائے گی۔
پاکستان جسٹس فقیر محمد کھوکھر لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ مقرر: ایڈیشنل اٹارنی جنرل جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر سے قبل جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال مسنگ پرسن کمیشن کے چیئرمین کے عہدے پر تعینات تھے۔