ایشیا تہران میں خشک سالی، پانی کی راشن بندی کا فیصلہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ اگر سال کے اختتام سے پہلے بارش نہ ہوئی تو تہران کو خالی کرانا پڑ سکتا ہے۔