ایشیا صمود فلوٹیلا: سعد ایدھی سمیت سینکڑوں کارکن اسرائیلی حراست سے رہا اسرائیل نے بھی جمعرات کو تصدیق کی کہ فلوٹیلا کے سینکڑوں غیر ملکی کارکنان کو رہا کر کے ملک بدر کر دیا گیا ہے۔
پاکستان مزید قوت کے ساتھ دوبارہ غزہ جا رہا ہوں: سابق سینیٹر مشتاق احمد اسرائیل کی حراست سے رہا ہونے والے مشتاق احمد خان نے پاکستان پہنچنے پر کہا ہے کہ وہ ’زیادہ قوت کے ساتھ دوبارہ غزہ جا رہے ہیں۔‘