بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس 19 فروری کو واشنگٹن میں منعقد ہوگا جس کی میزبانی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کریں گے۔
غزہ فورس
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا: ’ہم پاکستان کے شکر گزار ہیں کہ اس نے (غزہ استحکام فورس) میں شامل ہونے کی پیشکش کی ہے، یا کم از کم اس پر غور کرنے کی پیشکش کی ہے۔‘