سعودی عرب، مصر، اردن، پاکستان، انڈونیشیا، ترکی، قطر اور یو اے ای نے مشترکہ بیان میں اسرائیل پر دیرپا امن کی کوششوں کو نقصان پہنچانے کا الزام لگایا ہے۔
پاکستان سمیت مشرقِ وسطیٰ، یورپ اور لاطینی امریکا کے 21 ممالک نے ایک بیان میں اسرائیل کے مغربی کنارے سے متعلق اقدامات کی مذمت کی ہے۔