تاریخ

سر سید احمد خان کا دورہ لاہور جب وہ ہزاروں لوگوں سے ملے

لاہور میں عید محسوس ہوتی تھی۔ اپنے قیام کے دوران وہ مسلمانوں کے درجنوں وفود کے علاوہ شہر کے معززین، ہندوؤں، سکھوں اور ان کی مختلف سبھاؤں سے ملے۔ ان میں آریہ سماج کے وفود اور سناتن دھرم سبھا سے ہونے والی ملاقات کی رودادوں کا مختصر احوال ملتا ہے۔