مختلف حلقوں میں یہ بحث کی جا رہی ہے کہ کیا فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئین میں شامل کرنے کے بعد صدر کے اختیارات کم ہو جائیں گے؟
26ویں آئینی ترمیم
سپریم کورٹ میں ٹیکس سے متعلق ایک کیس کے دوران بینچ کے دائرہ پر اعتراض سامنے آنے کے بعد عدالت نے فریقین کو بینچ کے دائرہ کار پر معاونت کرنے کی ہدایت کی تھی۔