اس ٹرمینل کا داخلہ اور خارجی راستہ جہاں سے گاڑیاں موٹروے کے لیے نکلیں گی، ان کو موٹروے تک رسائی دینے کا مسئلہ درپیش ہے۔
بی آر ٹی سروس کو ایک سال مکمل ہونے پر انڈپینڈنٹ اردو نے پلیٹ فارمز پر موجود پشاور کی خواتین کی رائے جاننے کے لیے ان سے بات کی تو حیرت انگیز طور پر کسی بھی خاتون نے بی آر ٹی کے خلاف بات نہیں کی۔