پاکستان خیبرپختونخوا میں تین کارروائیوں میں 34 ’دہشت گرد‘ مارے گئے: فوج آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی اور جنوبی وزیرستان کے علاوہ بنوں میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائیاں کی گئیں۔
بلاگ کیا پاکستان انڈین حملوں کا جواب دے گا یا بات ختم ہو گئی؟ انڈیا پر حملہ ہو گا یا نہیں، اس بارے میں پاکستانی حکام کے ملے جلے بیانات سامنے آ رہے ہیں۔