یونیورسٹی کے شروع کے برس کلبوں میں ضائع کرنے کے بعد ملالہ نے اپنی اصلاح کر لی۔ ہمارے طلبہ ان سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟
ملالہ یوسفزئی
ملالہ یوسفزئی 2023 میں اس وقت تنقید کی زد میں آئیں جب سوشل میڈیا صارفین کے مطابق انہوں نے مبینہ طور پر غزہ پر جارحیت کے خلاف واضح الفاظ میں اسرائیل کی مذمت نہیں کی مگر افغانستان کے حالات پر وہ کھل کر تنقید کرتی رہیں۔