قلات، خضدار، سوراب اور مستونگ کے بعض علاقوں کے مکینوں کو 28 ستمبر تک عارضی طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت، انتظامیہ کے مطابق متاثرین کے لیے متبادل رہائش اور بنیادی اشیا کا انتظام کیا جائے گا۔
صوبے میں مجموعی طور پر سماجی ترقی کا گراف انتہائی نیچے ہے۔ مثال کے طور پہ معدنیات سے مالا مال اس صوبے میں بے روزگاری کی شرح 13 سے لے کر 15 فیصد تک ہے۔