او آئی سی

معاشی تعاون سے سیاسی ایشوز پر بھی ہم آہنگی پیدا ہوگی: شاہ محمود

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے او آئی سی کے اختتامی سیشن سے خطاب کے دوران کہا کہ مسلمان ملکوں کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون بڑھانا ہو گا نیز اسلاموفوبیا کے تدارک کے لیے مزید کوششیں درکار ہیں۔