سٹیڈیم کے اندر منتظمین نے فیفا کی ’کلین سائٹ پالیسی‘ پر عمل درآمد کے لیے غیر سرکاری برانڈنگ کے ہر نشان کو مٹانے کے لیے غیر معمولی اقدامات کیے ہیں۔
خاتون جون میں ٹور ڈی فرانس کے دوران ٹی وی کیمروں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے بڑا سا پوسٹر لہراتے ہوئے سڑک پر آگئی تھیں، جس سے متعدد سائیکل سوار گر پڑے تھے۔