معیشت قطری ایل این جی ٹینکر آبنائے ہرمز سے پاکستان کی جانب گامزن اگر یہ سفر کامیابی سے مکمل ہو جاتا ہے تو یہ ایران جنگ کے آغاز کے بعد پہلا موقع ہوگا کہ کوئی قطری ایل این جی ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرے گا۔
نئی نسل سنگاپور: سکولوں میں بُلنگ کرنے والے لڑکوں کے لیے چھڑی سے مارنے کی سزا اب سکولوں کو اختیار ہوگا کہ بُلنگ کے مرتکب لڑکوں کو ایک سے تین چھڑیاں لگائی جا سکیں۔